نواز لیگ پہ پریشانیوں کے ڈیرے، وزیر خارجہ کیخلاف بھی نیب حرکت میں آگیا، منی لانڈرنگ کی شکایت کی جانچ شروع

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جناب جسٹس جاوید اقبال نے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔ترجمان کے مطابق نیب اس بات کو واضح کرنا چاہتا ہے کہ شکایت کی جانچ پڑتال مبینہ الزامات کی بنیاد پر شروع کی گئی ہے جو کہ حتمی نہیں۔ نیب قانون کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف سے ان کا موقف معلوم کرے گا جس کے بعد ہی قانون کے مطابق حتمی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس افسران کو کاروباری یونٹس و کاروباری مراکز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے