شوٹنگ کے دوران میرا اداکارہ میبل خان پر برس پڑیں

لاہور: اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران فلم ’’شورشرابہ‘‘ کی ہیروئن میبل خان پر برس پڑیں۔

میبل خان فلم شور شرابہ کی شوٹنگ کے لئے جب مقامی فارم ہاؤس میں لگائے گئے سیٹ پر پہنچیں تو میرا نے انھیں کہا تم یہاں میرا مقابلہ کرنے آئی ہو۔ تم نے مجھے سلام کیوں نہیں کیا۔ جس پر میبل خان کا کہنا تھا کہ میں نے سب کو سلام کیا ہے لیکن میرا نے ان کی ایک نہ سنی۔ میبل خان کا کہنا تھا کہ میرا کے رویے سے مجھے حیرت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

نانا پاٹیکر کو جنسی ہراساں کیس میں کلین چٹ مل گئی

نانا پاٹیکر کے خلاف اداکارہ تنوشری دتہ کی جانب سے دائر کروایا گیا جنسی طور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے