رشید گوڈیل کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، آج عمران خان سے ملاقات میں اعلان متوقع

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق رشید گوڈیل کا آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے، وہ عمران خان کی موجودگی میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم اپنے اندرونی خلفشار کے سبب تقسیم کا شکار ہے، ایم کیو ایم کی کوکھ سے جنم لینے والی پی ایس پی بھی کراچی میں اپنا اثر و نفوذ بڑھا رہی ہے جبکہ باقی ماندہ ایم کیو ایم میں بھی پی آئی بی گروپ اور بہادرآباد گروپ سے نام سے دو مزید گروہ بن چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آئندہ چند روز گرمی شدت میں اضافے کا امکان ہے

آئندہ چند روز گرمی شدت میں اضافے کا امکان ہے

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ نے کراچی میں تین روز تک موسم شدید گرم رہنے کی پیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے