پی ایس ایل میں چینی باشندے نے کرکٹ کا چینی نام بتا یا تو پاک بھارت شائقین کرکٹ نے اسے گالی قرار دے دیا

پی ایس ایل کے سیزن تھری میں پشاور زلمی کے مہمان چینی کرکٹر یوفی ڑانگ نے کرکٹ کا چینی نام بتا یا تو سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا اور پاک بھارت کرکٹ شائقین نے ایسے مشہور زمانہ گالی قرار دے دیا اور اس حوالے سے طرح طرح کے تبصرے کیے ۔ویڈ یو سوشل میڈ یا پر وائرل ہو ئی تو بھارتی کرکٹر یو راج سنگھ سے بھی رہا نہ گیا اور انہوں نے بھی اس حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کردیا ۔یہ ویڈیو بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے دیکھی تو ان سے بھی رہا نہ گیا اور فوری اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کو چینی زبان میں ”بانچو“کہتے ہیں ،ایسا لگتا ہے کہ چینی باشندوں نے کرکٹ کا چینی نام رکھنے کے لیے پنجاب زبان کا استعمال کیا ۔یو راج کی یہ بات سن کر سوشل میڈ یا صارفین نے کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

وسیم اکرم کی پہلی ہی گیند پر لیجنڈ کھلاڑی بولڈ

وسیم اکرم کی پہلی ہی گیند پر لیجنڈ کھلاڑی بولڈ

میلبرن: لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سوئنگ ڈیلوری سے گلیاں اڑا کر ماضی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے