الیکشن ہاتھ کھڑے کرکے ہونے چاہئیں، اس سے شفافیت ہوگی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص کی دن میں 3، 3 پیشیاں ہوتی ہیں لیکن عمران خان کو ہفتوں کی مہلت دے دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا 3 روز سے بنی گالا این او سی پر ٹویٹ نہیں آ رہے۔ وفاقی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز لیگ کو سینیٹ الیکشن سے باہر رکھنے کا فیصلہ لیگل کر دیا گیا ہے، 3 مارچ کو بھی مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی۔ انہوں نے کہا نواز لیگ ہی اس پوزیشن میں ہے کہ ہاتھ کھڑے کر کے ووٹ دے، ہر الیکشن ہاتھ کھڑے کرکے ہی ہونے چاہئیں، جس سے شفافیت ہو۔

یہ بھی پڑھیں

5 احتساب عدالتیں ایسی ہیں جس میں کوئی پریزائڈنگ جج تعینات نہیں

5 احتساب عدالتیں ایسی ہیں جس میں کوئی پریزائڈنگ جج تعینات نہیں

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ’نہ تو نیب میں کام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے