الیکشن کمیشن نے منظور احمد کاکڑ کو ڈی سیٹ کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رکن بلوچستان اسمبلی منظور احمد کاکڑ کو ڈی سیٹ کر دیا ہے، فیصلہ محمود اچکزئی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس پر سنایا گیا۔ رکن بلوچستان اسمبلی منظور کاکڑ پر وزیراعلٰی کے انتخاب میں پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کاالزام تھا، اس پر محمود اچکزئی کی جانب سے رکن اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہ کا موقف سننے کے بعد منظور کاکڑ کو ڈی سیٹ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

مہنگائی کی وجہ سے عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے

مہنگائی کی وجہ سے عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر غور کیا گیا، اجلاس میں سیکریٹری خزانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے