نادرا نے نئے سمارٹ کارڈ کا اجراء بند کردیا

اسلام آباد: نادرا نے نئے سمارٹ کارڈ کے اجراءپر پابندی عائد کر دی ہے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نادرا کا کہناہے کہ نئے سمارٹ کارڈ کے اجراءپر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے یہ فیصلہ تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر لیا گیاہے جبکہ پابندی 31 مارچ تک کیلئے لگائی گئی ہے ۔نادرا کی جانب سے نئے سمارٹ کارڈ کے اجراءپر پابندی کا سرکلر بھی جاری کر دیا گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

تاجروں و صنعتکاروں کا دباو اور ردعمل کام دکھا گیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس افسران کو کاروباری یونٹس و کاروباری مراکز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے