پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی

 پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی،سول ایوی ایشن کےفائر ٹینڈرز سمیت شہر بھر کی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں.

تفصیلات کے مطابق کراچی میں پی آئی اے کے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں آج صبح آگ لگ گئی، پی آئی اے انجینئرنگ کمپلیکس انتہاہی حساس ہے،بڑھتی ہوئی آگ بجھانے کے لیے سول ایوی ایشن سمیت شہر بھر کی فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاحال آگ پر قابو بایا نہیں جا سکا.

پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی،کسی کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، رینجرز کی جانب سے پورے علاقے کو حصار میں لے لیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

طیارہ حادثہ ، لواحقین بغیر شناخت کے لاشیں لے گئے:ایدھی فاؤنڈیشن

کراچی: طیارہ حادثہ ،35لاشیں قابل شناخت اور30 ناقابل شناخت ہیں 94 لاشیں مکمل 3 باقیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے