بجٹ عوام دشمن ہے: اپوزیشن نے مسترد کر دیا

اسلام آباد: اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اس حکومت سے ایسے بجٹ کی ہی توقع تھی ۔ وزیر خزانہ نے ایک بار پھر مایوس کیا۔یہ بجٹ عوام دشمن ہے ہم اس کو مسترد کرتے ہیں۔ اس کے بارے میں آئندہ لاحة عمل تمام جماعتوں کی مشاورت سے کرینگے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت تما م رہنماوں نے اس بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پی پی نے اے پی سی میں شرکت کے لیے پانچ رکنی وفد کا اعلان کر دیا

پی پی نے اے پی سی میں شرکت کے لیے پانچ رکنی وفد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: اے پی سی میں بلاول بھٹو کی شرکت کا فیصلہ پی پی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے