شام: حلب میں بیرل بموں سے حملے،19 افراد ہلاک

گزشتہ روز  دہشت گرد تنظیم  پی کےکے  کی  شام میں  سرگرم  عمل ذیلی شاخ   PYD   اور سرکاری دستوں  نے  مخالفین  کے زیر کنٹرول ایک قصبے پر حملے کیے ۔

 ان حملوں میں  7  شہری ہلاک ہو گئے۔ دریں اثنا، امریکہ نے   470 شامی باشندوں کو     ملک میں رہنے  کی اجازت دے دی ہے جبکہ  7900 دیگر افراد    اجازت کے  منتظر ہیں۔

 صدر براک اوباما    نے  اس سال 10 ہزار شامی  پناہ گزینوں کو ملک میں رہنے کی اجازت دے دی تھی

یہ بھی پڑھیں

باسکٹ بال, کی چیمپئن بننے, والی ٹیم کے جشن میں, فائرنگ سے 2 افراد, زخمی

باسکٹ بال کی چیمپئن بننے والی ٹیم کے جشن میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ میں اسٹیج پر موجود تھے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے