وفاق اور پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان ہو گیا

لاہور : وفاق اور پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رمضان المبارک کے دوران وفاقی اداروں کے دفاتر صبح 8 بجے سے 2 بجے تک کھلیں گے جبکہ پنجاب حکومت کے دفاتر صبح 8 بجے سے ایک بجے تک کھلیں گے۔ جمعے کے روز وفاقی و صوبائی دفاتر کے اوقات کار 8 سے 12 بجے تک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پی پی نے اے پی سی میں شرکت کے لیے پانچ رکنی وفد کا اعلان کر دیا

پی پی نے اے پی سی میں شرکت کے لیے پانچ رکنی وفد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: اے پی سی میں بلاول بھٹو کی شرکت کا فیصلہ پی پی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے