کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید

راولپنڈی: کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول سے 1200 کلومیٹر کے فاصلے پر نکیال سیکٹر کے گاؤں کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے محمد فاروق نامی شہری شہید ہوگیا جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹی ایچ کیو نکیال منتقل کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے