نہال ہاشمی اڈیالہ جیل پہنچ گئے، لیگی حکام کی جیل انتظامیہ کو خصوصی ہدایت

راولپنڈی: نہال ہاشمی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لیگی حکام نے جیل انتظامیہ کو خصوصی ہدایت جاری کی ہے کہ نہال ہاشمی کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں اور بہترین انتظامات کیئے جائیں۔ آج عدالت نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کے جرم میں پانچ سال کے لئے نا اہل قرار دیا جب کہ 50 ہزار جرمانہ اور ایک ماہ قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ جس کے بعد نہال ہاشمی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا اور بعد ازاں انہیں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ جہاں پر ان کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ لیگی حکام کی جانب سے بھی نہال ہاشمی کو جیل میں بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درج

لاہور : اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کو تشدد کا نشانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے