رتیش سدھوانی ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکار ریتش سدھوانی نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’رئیس‘‘ کے سیکوئل میں شاہ رخ خان کو دوبارہ کاسٹ کرنا چاہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریتش سدھوانی فلم ’’رئیس‘‘ کا سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ریتش سدھوانی کا کہنا ہے کہ فلم کے سیکوئل میں شاہ رخ خان تو میاں بھائی کا ہی کردار ادا کریں گے تاہم اداکارہ کے نام کا ابھی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ یاد رہے کہ فلم ’’رئیس‘‘ میں شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان تھیں۔

یہ بھی پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں

مشتاق احمد یوسفی آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں

کراچی: مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے