حجاب پہنی پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ

اوٹاوا: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک شخص نے حجاب پہنی پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ کردیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق حملے کاشکار ہونیوالی خولہ نعمان نامی پاکستانی نژاد کاکہنا تھا کہ ملزم نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی 2 بار کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور حلیے سے ایشیائی باشندہ لگتا ہے، جس کی عمر 20 سال ہے ،تاہم ملزم کی تلاش جاری ہے ۔دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے بھی واقعہ کا نوٹس لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں

جرمنی کی, حکومت ایران کے, ساتھ بحران میں ثالثی, کا کردار, ادا کرنا, چاہتی ہے

جرمنی کی حکومت ایران کے ساتھ بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتی ہے

برلن: جرمنی کی حکومت ایران کے ساتھ بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے