چینی باشندوں کی نقل و حمل محدود کرنے کا فیصلہ

شیخوپورہ: کہوٹہ راولپنڈی کے قریب پاور پراجیکٹ سے چینی انجینئر کے اغواءہونے کے بعد پنجاب بھر میں چینی باشندوں اور ترقیاتی کاموں پر کام کرنے والے چینی انجینئروں کی نقل و حمل محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور طے پایا ہے کہ سکیورٹی کور اور ایس پی یو کے دستہ کے بغیر چینی انجینئر کہیں نہیں جائیں گے اور جو چینی باشندے پولیس کی سکویرٹی لینےسے جواب دے دیں، ان کے بارے میں فوری طور پر لاہور میں چینی قونصلیٹ کو آگاہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

لاہور: : پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے