سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے ہڑتال کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پر کام چھوڑ ہڑتال کردی۔ پاکستان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں صفائی کے عملے نے تنخواہ نہ ملنے پرکام چھوڑ ہڑتال کردی۔ تنخواہ نہ ملنے کے حوالے سے ملازمین کا کہنا ہے کہ ہماری تنخواہیں ٹھیکیدار منیرادا نہیں کررہا، ہمیں ٹھیکیدارکہتا ہے کہ پی ڈبلیوڈی (پی ڈبلیوڈی پاکستان ورکس اینڈ ڈویلپمنٹ) والے بل دیں گے توتنخواہ دوں گا، تنخواہ ادا کی جائے گی تو ٹھیک ورنہ کام نہیں ہوگا اور ہڑتال جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی: وزیراعظم

کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کیا دنیا خاموشی سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے