اسلام آباد میں پولیس پارٹی پر مشکوک افراد کی فائرنگ ،جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار

اسلام آباد: اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پر پولیس پارٹی پر مشکوک افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ میں ملزمان فرار ہوگئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں مشکوک افراد کو چیک کرنے پر پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان رش کافائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ،ملزمان کی گرفتاری کیلیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا

شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے