طاہرالقادری دھرنا نہیں دیں گے: ترجمان پنجاب حکومت کا دعویٰ

لاہور:  ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا ہے کہ باقر نجفی رپورٹ میں کسی پر ذمے داری عائد نہیں کی گئی، طاہرالقادری انصاف کے حصول کے لیے عدالت جائیں کیونکہ عدالت ہی واحد فورم ہے جہاں سے انہیں انصاف ملے گا۔

حکومت پنجاب نے شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے استعفے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا طاہر القادری کی اے پی سی نے سیاسی اعلامیہ جاری کیا تھا، طاہرالقادری نے آصف زرداری سے بھی 2012 میں استعفےکا مطالبہ کیا تھا۔ ملک احمد خان کا کہنا تھا طاہرالقادری دھرنا نہیں دیں گے کیونکہ دھرنوں نے نقصان کے علاوہ کچھ نہیں دیا، عام انتخابات جولائی میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خواتین کو, ترقی کے مساوی, حقوق دینا, تحریک انصاف, کا مشن

خواتین کو ترقی کے مساوی حقوق دینا تحریک انصاف کا مشن

لاہور:سردار عثمان بزدار نے کہا کہ نئے پاکستان میں خواتین کوحقیقی معنوں میں بااختیار بنایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے