شوبز سے ہرگز کنارہ کشی اختیار نہیں کی : وینا ملک

لاہور: اداکارہ وینا ملک نے کہاہے کہ میں نے شوبز سے ہرگز کنارہ کشی اختیار نہیں کیہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے شوہر اسد خٹک کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی ۔شو کے دوران انہوں نے بتایاکہ شوبز سے کچھ مصروفیات کی وجہ سے وقفہ آیا ہے مگر مستقبل میں پرستار مجھے نئے انداز میں دیکھیں گے ۔اس موقع پر انہوں نے اداکارہ ریما کی نقل اتار کر حاضرین سے بھرپور داد بھی حاصل کی ۔انکے شوہر اسد خٹک نے کہاکہ میں نے کبھی بھی وینا ملک کے شوبز میں کام کرنے کی پابندی نہیں لگائی۔

یہ بھی پڑھیں

میوزک کمپوزر خیام کا ممبئی میں 92 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا

میوزک کمپوزر خیام کا ممبئی میں 92 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا

نئی دہلی: ان کا اصل نام محمد ظہور خیام ہاشمی تھا، تاہم میوزک کی دنیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے