پاک بحریہ بلیو اکانومی کی محافظ ہے،ہماری میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے،نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی

کراچی: چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کا کہنا ہے کہ ہماری میزائل ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی ہے پاک بحریہ بلیو اکانومی کی محافظ ہے۔انہوں نے کہا کہ میری ٹائم افیئرزکی اہمیت کے تناظرمیں بحری آگاہی اشدضروری ہے میری ٹائم چیلنجزکے پیش نظربندرگاہیں بڑھانے کی ضرورت ہے۔چیف آف نیول سٹاف کا کہنا تھا کہ گوادرشپ یارڈکی تعمیرفوری شروع ہوگی منصوبہ3سے5سال میں مکمل ہوگا۔ترجما ن پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ گوادرمیں شپ یارڈسے جہازسازی کی صنعت کوفروغ ملے گا.

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے