حافظ سعید آئندہ انتخابات میں مریم نواز کے مدمقابل ہونگے۔؟؟

سرگودھا: ملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کااین اے 67 سے آئندہ الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔حافظ محمد سعید کا تعلق تحصیل سلانوالی کے گاﺅں 126 جنوبی گیمن والا سے ہے گجر برادری سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد سعید کی برادری اس حلقہ میں خاصہ اسروسوخ رکھتی ہے حلقہ میں حافظ محمدسعید کے حامیوں نے انتخابی مہم بھی شروع کر دی ہے جبکہ 2013 کے انتخابات میں حلقہ این اے 68 سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کامیاب ہوئے تھے اب اس بات کا عندیہ دیا جا رہا ہے کہ حلقہ این اے 68 مریم نواز خود انتخاب میں حصہ لیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے بہترین بلدیاتی حکومتوں کا نظام لے کر آرہے ہیں

سب سے بہترین بلدیاتی حکومتوں کا نظام لے کر آرہے ہیں

پنجاب: فیصل آباد میں برآمد کنندگان او تاجر برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے