ختم نبوت ﷺکانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی:پیر آف سیال شریف

سرگودھا: پیر آف سیال شریف حمید الدین رضوی کا کہنا ہے کہ کل کی ختم نبوت ﷺکانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی،پنڈی اور لاہور میں دھرنا دینے والے کیوں اٹھے ؟جب ہم دھرنا دیں گے تووہ اس طرح کا نہیں ہوگا ہمارا دھرنا اصل دھرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی سیاسی مطالبہ نہیں ہے ہمیں صرف یہ بتایا جائے کہ ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کس نے کرنے کی کوشش کی؟ اگر ہمیں ضرورت پڑی تو ہم لاہو ر بھی جائیں گے۔واضح رہے کہ پیر آف سیال شریف حمید الدین رضوی کل گجرانوالہ میں ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے کانفرنس میں خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے بہترین بلدیاتی حکومتوں کا نظام لے کر آرہے ہیں

سب سے بہترین بلدیاتی حکومتوں کا نظام لے کر آرہے ہیں

پنجاب: فیصل آباد میں برآمد کنندگان او تاجر برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے