دھرنا معاملے پر احسن اقبال کو مستعفی ہوجانا چاہیئے، فواد چودھری

اسلام آباد:  پاکستانتحریک  کے رہنما فواد چودھری نے دھرنا آپریشن کی ناکامی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی سیاسی حیثیت ختم ہونے کی وجہ سے ایک خلا پیدا ہوا۔ دھرنا وفاقی وزارتِ داخلہ کی اجازت سے ہوا کیا یہ مذاق نہیں ہے۔ دنیا کو تاثر ملا کہ دنیا کے چھٹے بڑے اور ایٹمی قوت کے حامل ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر اگر کسی وزیر کو مستعفی ہونا چاہیے تو وہ احسن اقبال ہیں۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ جو پولیس آفیسر شہید ہوا اس کی شہادت کا ذمہ دار احسن اقبال نہیں تو اور کون ہے؟ پولیس اور ایف سی اہلکاروں کو آنے والے زخموں پر وزیرِ داخلہ کا سر شرم سے جھک جانا چاہیے تھا۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی نظام پر لوگوں کا اعتماد ضروری ہے لیکن سائلین کا اس نظام سے بتدریج اعتماد ختم ہورہا ہے

عدالتی نظام پر لوگوں کا اعتماد ضروری ہے لیکن سائلین کا اس نظام سے بتدریج اعتماد ختم ہورہا ہے

اسلام آباد: جسٹس عامرفاروق کا کہنا تھا کہ ’چیمبر کا حصہ بننے والے نئے وکیل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے