گزشتہ ہفتے کے واقعات دیکھ کر اپنی جماعت پر فخر محسوس کر رہا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاید ہم سب کی خواہشوں کے عین مطابق نہ ہوں لیکن گزشتہ ہفتے کے واقعات دیکھ کر اپنی جماعت پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے ملکی صورتحال پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ شاہد ہم سب کی خواہشات کے عین مطابق نہ ہوں تاہم گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں جو واقعات دیکھ رہا ہے اس پر میں اپنی پارٹی پر فخر محسوس کر رہا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

عجیب بات, ہے کہ خود, حکومت بجٹ پر, بحث نہیں, چاہتی

عجیب بات ہے کہ خود حکومت بجٹ پر بحث نہیں چاہتی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے باہر سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے