تمام چالوں کے باجود ووٹ بینک برقرار ہے، مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ تمام چالوں کے باوجود مسلم لیگ کا ووٹ بینک برقرار ہے.سازشیں ختم ہوجاتی ہیں.دیکھو اور انتظار کرو. تمام سازشوں کے باوجود وعوام کو نوازشریف پر اعتماد ہے۔مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امی کی طبیعت اب بہتر ہے.سازشوں کے باوجود عوام کو نوازشریف پر اعتماد ہے.تمام چالوں کے باوجود ن لیگ ووٹ بینک برقرار ہے، سازشیں ختم ہوجاتی ہیں دیکھو اور انتظار کرو۔

یہ بھی پڑھیں

مستقل, ضمانت کے لیے, درخواست دائر

مستقل ضمانت کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کردی جس میں عدالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے