.عابد شیر علی کی جانب سے بنی گالہ کا گھیراو کرنے پر عمران خان کا کہنا تھا, برا نہیں مناؤں گا

عابد شیر علی کی جانب سے بنی گالہ کا گھیراو کرنے پر عمران خان کا کہنا تھا کہ عابد شیر علی آج ہی یہاں آجائیں میں برا نہیں مناؤں گا کیوں کہ میں نے قوم سے کچھ بھی نہیں چھپایا۔

ایک سوال کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ میرے اور وزیراعظم کے بچوں کے بیرون ملک کمپنیوں میں بہت فرق ہے کیوں کہ میں نے قانونی طریقے سے بچوں کو باہر پیسے بھیجے جس کے ثبوت میرے پاس ہیں اور وہ میں 28 اپریل کی پریس کانفرنس میں قوم کو دکھا بھی چکا ہوں جب کہ میری بیرون ملک جائیداد سے ایف بی آر بھی واقف ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے ملک میں 70 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی لیکن بیرون ملک میری کوئی سرمایہ کاری نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے