حسن اور خوبصورتی کا خاص خیال رکھتی ہوں۔ زرین خان

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان کہتی ہیں کہ وہ حسن پرست واقع ہوئی ہیں خوبصورت چیز دیکھ کر اس کی تعریف کیے بنا نہیں رہتیں۔

رین خان کا کہنا تھا کہ فلموں میں آنے سے پہلے میں اپنا خیال اتنا زیادہ نہیں رکھتی تھی شوبز میں قدم رکھا تو مجھے اپنی اہمیت کا اندازہ ہوا۔انھوں نے کہا کہ اب میں اپنی خوبصورتی کا بہت خیال رکھتی ہوں فلموں سے ہٹ کر عام زندگی میں بھی کہیں جانا ہو تو میری کوشش ہوتی ہے ایسا لباس زیب تن کروں جس سے منفرد نظر آؤں۔انھوں نے کہا کہ میں کسی کو اچھے لباس میں دیکھوں تو بلاتکلف تعریف کرتی ہوں۔انھوں نے کہا کہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے بس اپنی ڈائٹ کا خیال رکھتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

آصف رضا میر, نے, امریکی ویب سیریز کا, پروجیکٹ سائن, کرلیا

آصف رضا میر نے امریکی ویب سیریز کا پروجیکٹ سائن کرلیا

یہ پروجیکٹ ایک ویب سیریز ہے جس کا پہلے نام ’گینگ آف لندن‘ تھا جو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے