بحریہ ٹاؤن نے پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کا ڈیزائن جاری کردیا

کراچی: بحریہ ٹاؤن نے پاکستان کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کا ڈیزائن جاری کردیا۔بحریہ سپورٹس سٹی کراچی میں بنائے جانے والے سٹیڈیم کو رفیع کرکٹ سٹیڈیم کا نام دیا گیا ہے جس میں 50ہزار لوگ بیٹھ سکیں گے۔ اس سٹیڈیم کو جرمن ماہرین کی اس ٹیم نے ڈیزائن کیا ہے جو دبئی سپورٹس سٹی سٹیڈیم بنا چکی ہے۔یہ سٹیڈیم آئی سی سی ضوابط کے مطابق بنایا گیا ہے اور یہاں بین الاقوامی میچز کا انعقاد بھی کیا جاسکے گا.

یہ بھی پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر89 ہزار 180 ووٹ لے کر جیت گئے

پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر89 ہزار 180 ووٹ لے کر جیت گئے

گھوٹکی: این اے 205 گھوٹکی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں تمام 290 پولنگ اسٹیشنز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے