جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کا تین روزہ اجلاس منصورہ میں طلب کر لیا گیا

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شورٰی کا اجلاس 26 تا28 اپریل منصورہ میں طلب کر لیاہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور’’ کرپشن فری پاکستان تحریک ‘‘کے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا اور اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ شوری کے اجلاس سے قبل امیر جماعت اسلامی کی صدارت میں مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

,عمران خان, کے پاس, عوامی مینڈیٹ نہیں

عمران خان کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ (ن) لیگ کے دور میں روپیہ مستحکم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے