’ویلڈن پرائم منسٹر‘،نواز شریف نے اپنے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھو ں لیا ہے:مریم نواز

لاہور :وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ ویلڈن پرائم منسٹر،نواز شریف نے اپنے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھو ں لیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے نوازشریف سے قوم سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ قوم سے خطاب میں نواز شریف کو بااعتماد، پختہ کار اور بہادر وزیر اعظم دیکھ کر اچھا لگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے خطاب میں جھوٹوں اور سازشیوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

علیم خان, کے جوڈیشل, ریمانڈ میں 30 اپریل تک, توسیع

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع

لاہور: دوران سماعت نیب کے تفتیشی افسر کی جانب سے بتایا گیا کہ علیم خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے