جو کہتے تھے وزیر اعظم واپس نہیں آئیں گے اب وہ خاموش ہو جائیں: مریم نواز

لاہور :مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ کہتے تھے کہ وزیرا عظم واپش نہیں آئیں گے اب وہ خاموش ہو جائیں اور ملکی ترقی میں حکومت کا ساتھ دیں ۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کیساتھ دوبارہ ملکر بے حد خوش ہیں اور انکی صحت یابی پر خدا کی شکر گزار ہیں اور دعا کرتی ہیں کہ اللہ انکے والد کو لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائے ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی وطن واپسی سے افواہیں دم توڑ گئی ہیں اور اب ایسی من گھڑت باتیں کرنے والوں کو خاموش ہو جانا چاہئیے۔

یہ بھی پڑھیں

علیم خان, کے جوڈیشل, ریمانڈ میں 30 اپریل تک, توسیع

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع

لاہور: دوران سماعت نیب کے تفتیشی افسر کی جانب سے بتایا گیا کہ علیم خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے