گلوکارہ ایلی فنٹ کی میوزک ویڈیو کی شوٹینگ پاکستان میں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے۔ ویڈیو دیکھیں

سوئیڈش گلوکارہ ایلی فنٹ نے اپنی نئی میوزک ویڈیو کی پاکستان میں ریکارڈنگ کی ہے ، گلوکارہ نے "سپون می” کی ویڈیو صرف ایک دن میں تیار کی ۔سوئیڈش گلوکارہ ایلی فنٹ نے اپنی نئی البم لانگ لائف گولڈن کے گانے "سپون می” کی ویڈیو پاکستان میں شوٹ کی ۔ اسلام آباد کے خوبصورت موسم اور نظاروں میں یہ ویڈیو صرف ایک دن میں شوٹ کی گئی ۔شہباز حامد شگری کی ڈائریکٹ کردہ اس ویڈیو میں وینا ، صائمہ اور زینی نے پرفارم کیا ۔ ویڈیو کے آخر میں سویڈن گلوکارہ پاکستانی جھنڈا لہراتی بھی نظر آرہی ہیں ۔

 

یہ بھی پڑھیں

براڈ پٹ سے ہوئے بریک اپ نے ان کی شخصیت کو بالکل تبدیل کردیا

براڈ پٹ سے ہوئے بریک اپ نے ان کی شخصیت کو بالکل تبدیل کردیا

ہولی وڈ: اینجلینا جولی پر اس سال یہ الزام بھی لگایا گیا تھا کہ ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے