پنجاب کا خادم ہوں ، وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں :شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنا چاہتا اور پنجاب کا خادم ہوں، وزیراعظم بننے کا شوق نہیں ہے  ۔

نجی نیوز چینل کے پروگرام ”جی فار غریدہ“میں اینکر پرسن نے  سوال کیا کہ ، کیا آپ وزیرا عظم بننے کے خواہشمند ہیں ؟جس پر جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ میں پنجاب کا خادم ہوں اور لوگوں کی خدمت کرنا چاہتا ہو ں ،عوام نے نواز شریف کی سربراہی میں مجھے خادم چنا ہے ،میرے لیے اس سے بڑی اور کیا بات ہوگی ؟ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نواز شریف کو 2018تک مینڈیٹ ملا ہے جسے وہ پورا کریں گے اور اگلے الیکشن میں بھی نواز شریف لیڈ کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

دھرنے,کے موقع, پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ, اورجلاؤگھیراؤ

دھرنےکے موقع پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ

سرگودھا: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے