نواز شریف پاکستان میں ہوتے ہوئے پارلیمنٹ میں نہیں آتے: اعتزاز احسن

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف پاکستان میں ہوتے ہوئے بھی پارلیمنٹ میں نہیں آتے اس لئے انکے بیرون ملک جانے سے ملک میں کوئی خلاءپیدا نہیں ہو گا۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اپنے اختیارات کسی کو تفویض نہیں کر سکتا ، وزیر اعظم جہاں بھی ہوں وہ پاکستان کے وزیرا عظم ہی کہلائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اور انکے وزراءپہلے ہی پاکستان میں کام نہیں کر رہے ۔

یہ بھی پڑھیں

پارلیمانی, نظام میں بہت, سمجھوتے کرنا, پڑتے ہیں

پارلیمانی نظام میں بہت سمجھوتے کرنا پڑتے ہیں

اسلام آباد: مؤثر حکومت کے لیے اہل لوگوں کو حکومت میں شامل کرنے کا اختیار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے