حمز ہ شہباز علیل ہو گئے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا

لاہور:مسلم لیگ (ن ) کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف اچانک بیمار ہو گئے ڈاکٹروں نے چند روز کیلئے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی علالت کے بعد ان کے بھتیجے حمزہ شہباز شریف کو 102 ڈگری بخار کی شکایت ہو گئی، ڈاکٹروں نے انہیں چند دنوں کیلئے آرام کا مشورہ دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں

منی لانڈرنگ اور کرپشن ثابت نہ ہوئی تو عمران خان کو معافی مانگنا پڑے گی

لاہور: حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں نے جو بھی کیا پاکستان اور ٹیکس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے