نیب نے خیبر پختونخوا کی 2سالہ کرپشن کی رپورٹ جاری کر دی

نیب نے خیبر پختونخوا  کی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرد ی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران صوبے میں کرپشن کے82 مقدمات درج ہوئے اور کرپشن کے الزامات میں 250 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2سالوں میں پکڑ ے گئے ملزمان سے اڑھائی ارب روپے صول کیے گئے جبکہ اس سے قبل 14سالوں میں425 ملزمان سے11ارب 40کروڑروپے وصول کئے گئے تھے ۔نیب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 سالوں کے دوران عدالت میں11ارب80کروڑروپے کی کرپشن کے ثبوت بھی پیشکئے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

لیویز اور, خاصہ داروں ,کو پولیس میں, ضم کرنے کا, نوٹیفیکیشن جاری

لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے