پیپلز پارٹی کا تحریک انصا ف کے رائے ونڈ دھرنے میں شریک نہ ہونے کافیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے رائے ونڈ دھرنے میں شریک نہ ہونے کافیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل  نے  کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت زرداری ہاﺅس اسلام آباد میں کور کمیٹی کا اجلاس ہوا   عمران خان کے رائے ونڈ دھرنے کی مخالفت کی گئی ہے اور اس میں شریک نہ ہونے کافیصلہ کیا گیاہے ۔
اجلاس کے دوران بلاول بھٹو زرداری کو موجودہ سیاسی صورتحال اور پاناما لیکس کے معاملے پر بریفنگ دی گئی ہے جس کے بعد فیصلہ کیا گیاہے کہ پاناما لیکس کے معاملے کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھایا جائے گا لیکن عمران خان کے دھرنے میں شریک نہیں ہو ا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

,عمران خان, کے پاس, عوامی مینڈیٹ نہیں

عمران خان کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ (ن) لیگ کے دور میں روپیہ مستحکم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے