راجکمار سنتوشی کی سپر ہت فلم انداز اپنا اپنا کے بعد سلمان خان ایک اور فلم کے لئے تیار

راجکمار سنتوشی کی نئی فلم میں سپر اسٹار سلمان خان پھر نظر آئینگے ۔

راجکمار سنتوشی نے 1994 میں سلمان خان کے ساتھ سپر ہٹ فلم انداز اپنا اپنا بنائی تھی اس کے بعد سلمان خان نے عجب پریم کی غصب کہانی میں  سنتوشی کے ساتھ کام کیا تھا۔

فلحال سلمان خان ایک فلم سلطان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس کے بعد کبیر خان کی فلم میں مصروف ہوجائیںگے۔

چرچہ ہے کہ اس سال کے آخر میں سلمان خان دونوں فلموں کی شوٹینگ مکمل کرنے کے بعد راجکمار سنتوشی کی فلم کی شوٹینگ شروع کرینگے سلمان خان کا کہنا ہے کہ مجھے سنتوشی کی فلم میں کام کر کے اچھا لگتا ہے امید ہے کہ ان کی یہ فلم بھی تمام دیکھنے والوں کو پسند آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی:  لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے