پاناما لیکس ،عمران خان کا دورہ لندن کے دوران فرانزک ایکسپرٹ سے ملنے کا اعلان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 24اپریل کو جلسہ ہر صورت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں ہی ہوگا ،وہ لندن میں فرانزک ایکسپرٹ سے بھی ملیں گے ۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پارٹی رہنماﺅں کا اہم اجلاس ہوئے جس میں 24اپریل کے جلسے کی تیاریاں کرنے والی ٹیم کے ممبران نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر 24اپریل کو ہونے والا جلسہ ہر حال میں اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں ہوگا جبکہ وہ اپنے دورہ لندن کے دوران پانامالیکس معاملے پر فرانزک ایکسپرٹ سے بھی ملیں گے اور برمنگھم میں کشمیریوں کے جلسے میں شرکت کریں گے

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن کی ریکوزیشن پرسینٹ کا اجلاس آج ہوگا

اپوزیشن کی ریکوزیشن پرسینٹ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کردیا ،ایجنڈے کے مطابق اجلاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے