عمران کسی کے گھر جا کر احتجاج نہ کریں، وزیر اعظم پر عدم اعتماد کی تحریک نہیں آئیگی: قائم علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں (ن) لیگ کی اکثریت ہے اس لئے وزیر اعظم پر عدم اعتماد کی تحریک نہیں آئے گی۔
اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ سب کا احتساب ہونا چاہئے ، پانا ما لیکس ایک اہم معاملہ ہے جس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں ،جمہوریت کو کسی صورت پٹری سے اترنے نہیں دیں گے ، آئین کی پاسداری کرنا ہم سب کا فرض ہے ۔سید قائم علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش نہ کریں اگر انہیں احتجاج کر نا ہے تو ضرور کریں لیکن کسی کے گھر جا کر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

ٹڈی دل, کے, حملوں کے بعد اب یہ خیرپور, میں کپاس کی فصلوں, کی جانب, بڑھ رہی, ہیں

ٹڈی دل کے حملوں کے بعد اب یہ خیرپور میں کپاس کی فصلوں کی جانب بڑھ رہی ہیں

کراچی: خیر پور کے کسانوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ اگر موثر اقدامات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے