شادی کی سالگرہ پرسنی لیون شوہرکو دیکھ کررونے لگیں

اداکارہ سنی لیون کی ڈینئیل ویبر کے ساتھ شادی کو 5 سال ہو گئے لیکن سالگرہ کے موقع پر سنی لیون زار و قطار رونے لگیں ۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق پٹنہ میں موجود سنی لیون نے اپنے شوہر اور چند قریبی دوستوں کے ہمراہ اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ کا کیک کا ٹا ،مگر کیک کاٹنے سے پہلے ہی سنی لیون رونے لگیں۔

ڈینئیل ویبر نے انھیں دلاسہ دے کر چپ کرایا۔ سنی نے انسٹا گرام پر اس موقع کی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’آج اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہو رہا ہے مگر یہ خوشی کے آنسو ہیں

یہ بھی پڑھیں

ماہرہ نے رقص میں بالی ووڈ اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کا اور مادھوری کا کوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے