بلھے شاہ کا کلام اور عابدہ پروین کی لائیو پرفارمنس نےصوفی کانفرنس کے اسٹیچ پر آگ لگا دی

کراچی: دوسری صوفی کانفرنس کے آخری دن معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی لائیو پرفارمنس نے شہریوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔بلھے شاہ کا کلام ہواور عابدہ پروین کی سحر طاری کردینے والی آوازتو وقت جیسے تھم سا جاتا ہے۔ کراچی کے تاریخی مقام پرسجی سروں کی محفل عابدہ پروین نے لوٹ لی۔دوسری صوفی کانفرنس کے آخری دن معروف صوفی گلوکارہ کی لائیو پرفارمنس نوجوانوں کوموہٹہ پیلس کھینچ لائی۔کلاسیکی موسیقی کے شائقین نے صوفیانہ کلام پر مبنی لائیو کنسرٹ کو تفریح کا بہترین ذریعہ قرار دیا۔  ان کا کہنا تھا کہ صوفیانہ کلام تو ہماری روح اورورثہ ہے، شاعری کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا جاتا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے پلے کے بٹن پر کلک کریں

 

 

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

ماضی کی اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

ماضی کی اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی

لاہور: ماضی کی سپرہٹ اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے