پرویز رشید کیخلاف شیخ رشید نے تحریک استحقاق جمع کرادی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کیخلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس کے معاملے پر سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن پارٹی کو کوریج نہ دینے سے متعلق شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پرویز رشید نے اسمبلی فورم پر غلط بیانی کی ۔ وزیر اطلاعات کی غلط بیانی کی وجہ سے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

بیان کومتنازع بناکرپیش, کرناکسی, طور پر, پاکستان کی, خدمت نہیں

بیان کومتنازع بناکرپیش کرناکسی طور پر پاکستان کی خدمت نہیں

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے ایران میں بیان پر وزیراعظم آفس کی وضاحت سامنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے