عمران خان کل شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے، اعلامیہ تحریک انصاف

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان کل 6بجے بنی گالا سے براہ راست قوم سے خطاب کریں ۔
تحریک انصاف کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کل شام 6بجے بنی گالا سے براہ راست قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے ۔قوم سے خطاب کے دوران صحافیوں کو عمران خان سے سوالات کی اجازت نہیں ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں

بیان کومتنازع بناکرپیش, کرناکسی, طور پر, پاکستان کی, خدمت نہیں

بیان کومتنازع بناکرپیش کرناکسی طور پر پاکستان کی خدمت نہیں

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے ایران میں بیان پر وزیراعظم آفس کی وضاحت سامنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے