ہر قیمت پرایف 9پارک میں یوم تاسیس منائیں گے،چودھری نثار کی گفتگو غلط فہمی پر مبنی ہے: نعیم الحق

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر ایف نائن پارک میں یوم تاسیس منائیں گے، یوم تاسیس ہمارا حق ہے اور 24 اپریل کو بھرپور طریقے سے جشن منائیں گے۔سیاسی اجتماع یا احتجاج نہیں کر رہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری نثار کی گفتگو غلط فہمی پر مبنی ہے، چودھری نثار کو اشتعال انگیز بیان سے قبل حقائق سے آگاہی حاصل کرنی چاہئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب مکمل طورپ±رامن ہوگی اور چیرمین تحریک انصاف یوم تاسیس کے موقع پرتاریخی خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عثمان بزدار, کے ساتھ اختلافات, میں کوئی, سچائی, نہیں

عثمان بزدار کے ساتھ اختلافات میں کوئی سچائی نہیں

لاہور: کچھ فیصلے میری مرضی سے ہوتے تو پی ٹی آئی کو پنجاب میں دو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے