وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم جناح ہسپتال پہنچ گئی

سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم جناح ہسپتال پہنچ گئی جہاں انہوں نے گلشن اقبال دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔ سماءٹی وی کے مطابق شنیرا اکرم گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلے جناح ہسپتال پہنچی جہاں انہوں نے سانحہ میں زخمی ہونے والے افراد سے گفتگو بھی کی ۔ شنیرا اکرم نے زخمیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ انکی جلد صحت یابی کیلے دعا گو ہیں۔ انہوں نے ہسپتال کے عملے سے زخمیوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بات چیت بھی کی

یہ بھی پڑھیں

سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس

سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال واپس

لاہور:اب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد فلوز ملز مالکان نے تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے