وزیراعظم رائیونڈ فارم ہاوس پہنچ گئے

لاہور : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دو دن رائیو نڈ میں اپنے فارم ہاوس میں قیام کریں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم رائیونڈ میں قیام کے دوران وزیر اعلیٰ پنجا ب شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور اس دوران پاناما لیکس کے معاملے پر بات چیت کی جائے گی ۔دوسری جانب عمران خان نے پانامالیکس کے معاملے پر رائیونڈ میں نوازشریف کے فارم ہاوس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔

واضح رہے کہ عمومی طور پر وزیر اعظم ہر ہفتے لاہور میں آکر رائیونڈ میں اپنے فارم ہاوس میں قیام کرتے ہیں اور شہباز شریف سے ملاقات میں اہم قومی معاملات پر گفتگو کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

دھرنے,کے موقع, پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ, اورجلاؤگھیراؤ

دھرنےکے موقع پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ

سرگودھا: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے