پی سی بی دباؤ ختم کرنے کیلئے تبدیلیاں کررہا ہے،

لینجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کا کہنا ہےکہ پی سی بی اپنے اوپر سے دباؤ ختم کرنے کے لیے بورڈ میں تبدیلیاں کررہا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ اگر پی سی بی کو ان کی ضرورت ہے تو وہ رابطہ کرے، انھوں نے کہا کہ غیر ملکی کوچ لانے کی بات تو کی جاتی ہے لیکن پی سی بی میں کسی غیر ملکی کو کوئی بڑا عہدہ کیوں نہیں دیا جاتا۔

جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ بلیک بورڈ پر کرکٹ نہیں سکھائی جاسکتی،لیجنڈری کرکٹر نے سرفراز احمد کو قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کا کپتان بننے پر مبارکباد بھی دی

یہ بھی پڑھیں

اولمپیئن خواجہ محمد اسلم خالق حقیقی سے جاملے

اولمپیئن خواجہ محمد اسلم خالق حقیقی سے جاملے

لاہور: خواجہ محمد اسلم کے لواحقین میں 3 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل ہیں لازوال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے