پانامہ پیپرز کے معاملے پر” زبردست آپشن “لے کر آیا ہوں : عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں اور انہو ںنے کہا ہے کہ وہ پانامہ پیپرز معاملے پر زبردست آپشن لے کر آئے ہیں ۔
قومی اسمبلی آمد پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ وہ ایوان میں پانامہ پیپرز پر تفصیلی بات چیت کریں گے اور اس حوالے سے وہ زبردست آپشن لے کر آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ آپشن وہ ہے جو پاکستان کی عوام کی ڈیمانڈ ہے ۔
واضح رہے کہ عمران خان نے اس سے قبل اعلان کیاتھا کہ وہ اسمبلی کے اجلاس میں پاناما پیپرز معاملے پر تفصیلی موقف پیش کریں گے ۔عمران خان کی جانب سے حکومت کی بنائی جانے والی انکوائری کمیشن کو مسترد کرنے کا اعلان بھی متوقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم, بیلٹ اینڈروڈ فورم, کی افتتاحی تقریب میں, پاکستان کی, نمائندگی کریں گے

وزیراعظم بیلٹ اینڈروڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج چار روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، دورہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے